ماسک، ویکسینیشن اور ٹیسٹنگ سے متعلق COVID-19 کی حفاظتی پالیسی
لیگل ایڈ سوسائٹی CoVID-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور CoVID-19 سے متعلق نیویارک سٹی کی ضروریات کی تعمیل کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے اور حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ لیگل ایڈ کمیونٹی کے تمام ممبران کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہماری کمیونٹی کی صحت اور حفاظت کے لیے پالیسیوں اور پروٹوکول کی حمایت اور ان کی تعمیل کریں۔